حالت خبری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) جملہ اسمیہ میں جب کوئی اسم مبتدا کی خبر دے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) جملہ اسمیہ میں جب کوئی اسم مبتدا کی خبر دے۔